خواتین کا دین اسلام کی تعلیم میں بڑا اہم کردار رہا ہے ، اس کی بری مثالوں میں سے ازواج مطہرات اور پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمات ہیں ، جنہوں نے سب سے زیادہ احادیث روایت کیں اور کثرت سے فتوے دیا کرتی تھیں ، کئی ایک مسائل میں اختلاف کی صورت میں صحابہ نے سیدہ عائشہ کی طرف رجوع کیا بہرحال سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سمیت دین اسلام کی خدمت کرنے والی خواتین کی طویل فہرست مرتب کی جاسکتی ہے مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔
لیلۃ القدر میں قرآن مجید مکمل نازل ہونے کے ساتھ دوسرا اہم کام کیا ہوا؟…
عبادت کے حوالے سے قرآن مجید کی کیا نصیحت ہے؟ کیا چھٹیوں کے دن آرام…
عید کی خوشی کیسے منائیں؟ عید کا چاند دیکھ کر نبی کریم ﷺ کیا کرتے…
کیا فیشن اختیار کرنے میں ہم آزاد ہیں؟ زینت، خوبصورتی یا فیشن اختیار کرنا شرعا…
غزہ کی حالیہ صورتحال کس قرآنی آیت کی عکاسی کرتی ہے؟ رمضان المبارک میں اہلِ…
رمضان المبارک میں نبی کریم ﷺ کی عبادت کیسی ہوتی تھی؟ نبی کریم ﷺ کا…