سورہ مائدہ اور شریعت کی تکمیل
مرتب عبارت:
اللہ تعالیٰ نے اپنے احکام انسانوں پر بتدریج نازل فرمائے، یہاں تک کہ شریعت کی تکمیل آخری نازل ہونے والی سورتوں کے ذریعے ہوئی۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں:
“آخری سورہ جو نازل ہوئی، وہ سورہ مائدہ ہے۔ پس جو تم اس میں حلال پاؤ، اسے حلال مانو، اور جو حرام پاؤ، اسے حرام مانو۔”
یہ سورت اسلامی احکام کا جامع خلاصہ ہے، جو حلال و حرام کی وضاحت کے ساتھ نازل ہوئی، اور اس پر عمل امت مسلمہ کے لیے لازم و ضروری ہے۔
کیا قبر میں سوالات کے دوران نبی کریم ﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟ کیا…
اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…
مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…
خطبہ اول: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، وہ اکیلا اور بے نیاز ہے،…
قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…