تین قسم کے نفسوں کا تذکرہ قرآن مجید میں موجود ہے ، ایک نفس نفس امارہ جو گناہوں پر ابھارتا ہے ، دوسرا نفس لوامہ جو گناہ کرنے پر ملامت کرتا ہے اور تیسرا نفس مطمئنہ جو انسان کو اللہ کے ذکر اور اطاعت الہی میں مطمئن رکھتا ہے ، اس خطاب میں اسی نفس کا تعارف ، تفصیل اہمیت سورۃ الفجر کی آیات کی روشنی میں بیان کی گئی ہے۔
- فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ in قرآن کریم و تفاسیر و علومِ قرآن