کیا اسلام میں شخصیت پرستی یا مذہب پرستی جائز ہے؟ جب حدیث سامنے آ جائے تو ایک مسلمان کا کیا رویہ ہونا چاہیے؟ انسان مذہبی تعصب میں کیوں مبتلا ہوتا ہے؟ امام ابو بکر عیاش رحمہ اللہ سے جب پوچھا گیا کہ سنی کون ہوتا ہے، تو امام صاحب نے کیا جواب دیا؟