سنت کی حیثیت یہ ہے کہ جس طرح قرآن شریعت اسلامیہ کا مصدر ہے بالکل اسی طرح سنت رسول ﷺ بھی مصدر اساسی ہے ، لہذا سنت پر عمل پیرا ہونے میں ہی نجات ہے اور اس کا ترک گمراہی ہے ، نبی کریم ﷺ نے یہی حکم فرمایا ہے کہ میری سنت کو لازمی طور پر قائم رہنا بلکہ بعض احادیث میں مضبوطی کے ساتھ پکڑنے اور تھامنے کا حکم دیا ، زندگی کے ہر معاملے میں قرآن و سنت پر مکمل طور پر عمل پیرا رہنا چاہیے
- الشیخ سید طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ in بدعات اور رسومات