سنت نبوی کی اہمیت عظمت اور فوائد



دینِ اسلام کی تعلیمات اور سنت نبوی در اصل انسانیت کی بھلائی اور بہتری کیلئے ہے۔ جو شخص ان تعلیمات کی مخالفت کرتا ہے در اصل وہ انسانیت کا دشمن ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات اور احکامات دنیاوی اور اخروی نجات کی بھلائی کیلئے ہے

خطبہ جمعہ جامع مسجد سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

2-3-2018

الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ: آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔