ایمان وعقائد

شرک کی تباہ کاریاں

  • آج بہت سے مسلمانوں نے بھی کفار کی طرح بہت سے معبود بنا لیے ہیں
  • آج بہت سے مسلمان اللہ کے علاوہ نبی ﷺ ، علی و حسین رضی اللہ عنھما اور دیگر اولیاء کو بھی مشکل کشا مانتے ہیں
  • مگر پھر یہ سلسلہ یہیں نہیں رکتا بلکہ پھر تعویذ دھاگوں کو باندھا جاتا ہے کہ اس سے مصیبتیں دور ہونگی
  • اور پھر یہ سب کرنے کے بعد جب راستے سے کالی بلی گزر جائے تو کہتے ہیں کہ آج تو میرا دن خراب ہوگیا ، ضرور کوئی مصیبت آنے والی ہے
  • گویا شرک کرنے والوں کی عقل ہی زائل ہو جاتی ہے کہ جب وہ اللہ کو چھوڑ دیتے ہیں تو پھر یوں در بدر بھٹکتے رہتے ہیں
الشیخ شعیب اعظم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

بعثتِ نبوی ﷺ کا مقصد اور سیرت کا پیغام

نبی ﷺ کی بعثت کا اصل مقصد کیا تھا؟سیرتِ نبوی ﷺ کو پڑھنے کا صحیح…

4 days ago

نکاح کی نیت سے RELATIONSHIP میں رہنا کیسا؟

اسلام عورت کی عصمت و پاکدامنی کی حفاظت کیسے یقینی بناتا ہے؟ گروپ اسٹڈی میں…

5 days ago

اسلامی اخلاق و آداب سورۃ الحجرات کے تناظر میں

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کیسے تھے؟سورۃ الحجرات کو کس دوسرے نام سے…

2 weeks ago

آزمائش میں مومن کا کردار کیا ہو؟

انسانی زندگی نشیب و فراز کا مجموعہ ہے، جہاں خوشیوں کے ساتھ ساتھ آزمائشیں بھی…

2 weeks ago

کیا ساس، سسر کی خدمت واجب ہے؟

کیا ساس، سسر کی خدمت شادی کے اہم مقاصد میں سے ہے؟ کیا بہو پر…

2 weeks ago

ایک ہی مجلس کی تین طلاقیں، تین ہوں گی یا ایک؟

کیا ایک مجلس کی تین طلاقوں کے تین واقع ہونے پر اجماع ہے؟ ایک مجلس…

2 weeks ago