شہد کی مکھی اور خاتونِ جنت کا موازنہ



شہد کی مکھی انسان کو فائدہ فائدہ پہنچاتی ہے ، اسی لیے اسے شہد کی مکھی کو مارنے سے منع فرمایا ہے ، کیونکہ یہ لوگوں کے لیے شفا والی شہد بناتی ہے ، اب اس مکھی کو جو حکم ملا وہ اس نے لے لیا ، اسی طرح اللہ تعالیٰ نے ہماری طرف بھی پیغام آیا ، ہماری فطرت میں کچھ ڈالا گیا تو کیا ہم وہی کرتے ہیں جو ہمیں حکم ملا یا اپنی مرضی کے مطابق ہم اپنی زندگی گزارتے ہیں ، مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔

ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظہا اللہ: خواتین کی اصلاح میں آپ کا کردار انقلابی ہے، آپ کا قائم کردہ دینی ادارہ الھدی ٰ انترنیشنل اپنے نام کی نسبت سے اسم بمسمیٰ لاکھوں خواتین کی ہدایت کا باعث بن چکا ہے اور تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔