فرشتے طالبِ علم کے لیے جن راہوں پر وہ چلتا ہے وہاں اپنے پر بچھا دیتے ہیں جس سے اللہ تعالی بھلائی کا ارادہ چاہتے ہیں اسے دین کی فقاہت عطا کرتے ہیں گویا جسے دین کی فقاہت حاصل نہیں تو وہ بھلائی سے محروم ہے عالم کی فضیلت عابد پر ایسے ہے گویا چاند کی فضیلت ستاروں پر طالبِ علم کے لیے تمام مخلوقات دعا کرتی ہے