سچے دین و عقیدے کی معرفت دراصل بہت بڑی کامیابی ہے جس کی اساس قرآن و سنت ہے ، ، دنیا میں کوئی شخص ایسا نہیں جسے نبی کریم کا مقام دیا جائے یعنی جس طرح نبی کریم کی بات کی پیروی کی جائے اسی طرح اس شخص کی پیروی کی جائے یہ حق صرف اور صرف رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے
"جب جاوید احمد غامدی 'قرآن و سنت' کہتے ہیں تو 'سنت' سے ان کی مراد…
پراویڈنٹ فنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر حکومت کی طرف سے یہ شرط لازمی…
"قرآن پر نقطے اور اعراب کب اور کیوں لگائے گئے؟ کیا یہ نقطے رسول اللہ…
اللہ رب العزت کے دو نام ”العزیز“ اور ”الحکیم“ کے کیا معنی ہیں؟ کیا یہ…
"قرآنِ مجید کی تفسیر کا صحیح مطالعہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا قرآنِ کریم…