سیرت و سوانح

سیرت النبی ﷺ اور ہمارا رویہ



سیرت النبی ﷺ اور ہمارا رویہ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم حسب و نسب اور کردار کے اعتبار سے تمام انسانوں سے برتر تھے صادق و امین نبوت سے قبل ہی کہلائے جاتے تھے۔ ہمیں ان کی اتباع کیسی کرنی چاہئے؟

از: فضیلۃ الشیخ محمد ابراہیم بھٹی حفظہ اللہ

مورخہ 26 رمضان المبارک 1439ھ ،درس: جامع مسجد سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ

آپ ایک بلند پایہ خطیب اور ممتاز علمی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں ، دینی حلقوں میں آپ کا تعارف کوئی ڈھکا چھپا نہیں ، ملک پاکستان کے طول و عرض میں آپ کے پروگرامات کے تسلسل کا ایک طویل دورانیہ ہے ، چند سالوں سے جس میں قدرے کمی آئی ہے ، جس کی وجہ آپ کی بیماری ہے ،آپ بیماری کے باعث طویل سفر کی استطاعت نہیں رکھتے ، لیکن اب بھی حسب استطاعت دینی خدمات کا سلسلہ جاری ہے اور معہد البدیع کوئٹہ ٹاؤن کراچی کے بانی و رئیس اور شیخ الحدیث ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی طویل زندگی عطا فرمائے ، ملک کے طول و عرض میں آپ کے خطابات کا سلسلہ پھر سے شروع ہوجائے ۔ آمین

Recent Posts

خواتین کے لیے EDUCATIONضروری ہے

لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اسلامی نقطہ نظر کیا ہے؟ کیا اسلام نے مرد…

3 hours ago

بری تقدیر پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟

اچھی اور بری تقدیر سے کیا مراد ہے؟ کیا تقدیر محض بری ہوسکتی ہے؟ اس…

2 days ago

گناہوں سے نجات کیسے پائیں؟

ابلیس نے سیدنا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا؟ اللہ تعالیٰ…

2 days ago

نبی ﷺ اور بادلوں کا خوف

رسول اللہ ﷺ بادلوں کو دیکھ کر خوش ہونے کے بجائے فکرمند اور بے چین…

2 days ago

خیر کی بشارت اور مبارکباد دینا

تمام تعریفیں اللہ ربّ العالمین کے لیے ہیں، درود و سلام ہوں تمام انبیاء و…

1 week ago

“شیطانی وسوسوں کا علاج کیسے کریں؟”

"شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے لیے کس درجے کی محنت کرتا ہے؟ شیطان کے…

1 week ago