ویڈیوز

سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ کیوں ضروری ہے؟

  • نمونۂ حیات: سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ ہمارے لیے زندگی کے ہر پہلو میں ایک بہترین نمونہ فراہم کرتا ہے۔
  • اخلاقی تربیت: سیرت النبی ﷺ کے مطالعہ سے انسان کی اخلاقی تربیت ہوتی ہے اور اسے اچھے اور برے کی تمیز حاصل ہوتی ہے۔
  • عبادت کا صحیح طریقہ: نبی کریم ﷺ کی سیرت ہمیں عبادات کے صحیح طریقے سکھاتی ہے، جیسے نماز، روزہ، حج وغیرہ۔
  • محبتِ رسول ﷺ: سیرتِ نبوی ﷺ کا مطالعہ محبتِ رسول ﷺ کا باعث ہے۔
الشیخ محمد کامران یاسین حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا،بعد ازاں آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کرتے رہے، اب دین کی نشر و اشاعت کے حوالے سے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

نزول قرآن کے حوالے سے اہم معلومات

لیلۃ القدر میں قرآن مجید مکمل نازل ہونے کے ساتھ دوسرا اہم کام کیا ہوا؟…

20 hours ago

فراغت کے لمحات کیسے گزاریں؟

عبادت کے حوالے سے قرآن مجید کی کیا نصیحت ہے؟ کیا چھٹیوں کے دن آرام…

20 hours ago

عید الفطر کے مسنون اعمال

عید کی خوشی کیسے منائیں؟ عید کا چاند دیکھ کر نبی کریم ﷺ کیا کرتے…

6 days ago

فیشن اختیار کیجیے مگر۔۔۔۔!

کیا فیشن اختیار کرنے میں ہم آزاد ہیں؟ زینت، خوبصورتی یا فیشن اختیار کرنا شرعا…

7 days ago

فلسطین: ایک مرتبہ پھر لہو لہو!

غزہ کی حالیہ صورتحال کس قرآنی آیت کی عکاسی کرتی ہے؟ رمضان المبارک میں اہلِ…

1 week ago

ایسی مسجد میں اعتکاف نہ کریں!

رمضان المبارک میں نبی کریم ﷺ کی عبادت کیسی ہوتی تھی؟ نبی کریم ﷺ کا…

2 weeks ago