ایمان وعقائد

صاحبِ قرآن کیلئے دنیا و آخرت میں کامیابیاں



قرآن کریم کو پڑھنے والا ، سمجھنے والا ، اس پر عمل پیرا ہونے والا اور اس کے ساتھ مضبوط تعلق قائم رکھنے والا دنیا میں بھی کامیاب ہے اور آخرت میں قرآن مجید اس کے لیے سفارش کرے گا اور قرآن حکیم کی شفاعت کو قبول کیا جائے گا۔

حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ

خطاب: سالانہ پروگرام، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی 6 مئی 2018

فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ

آپ کے والد بھی بڑے عالم دین تھے اور آپ کا شمار بھی ممتاز علماء کرام میں ہوتا ہے ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے علوم اسلامیہ کی تعلیم مکمل کی ، اور جامعہ سلفیہ سے پہلے دو طلبہ جن کا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہوا ، ان میں سے ایک فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم صاحب ہیں ، واپس آکر جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے سلسلہ تدریس کا آغاز کیا اور کافی عرصہ تک مدیر التعلیم بھی رہے ، پھر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں تدریس کے لیے آگئے بعد ازاں دوبارہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں تدریس کے لیے چلے گئے تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔

Recent Posts

خواتین کے لیے EDUCATIONضروری ہے

لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اسلامی نقطہ نظر کیا ہے؟ کیا اسلام نے مرد…

11 hours ago

بری تقدیر پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟

اچھی اور بری تقدیر سے کیا مراد ہے؟ کیا تقدیر محض بری ہوسکتی ہے؟ اس…

2 days ago

گناہوں سے نجات کیسے پائیں؟

ابلیس نے سیدنا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا؟ اللہ تعالیٰ…

2 days ago

نبی ﷺ اور بادلوں کا خوف

رسول اللہ ﷺ بادلوں کو دیکھ کر خوش ہونے کے بجائے فکرمند اور بے چین…

2 days ago

خیر کی بشارت اور مبارکباد دینا

تمام تعریفیں اللہ ربّ العالمین کے لیے ہیں، درود و سلام ہوں تمام انبیاء و…

1 week ago

“شیطانی وسوسوں کا علاج کیسے کریں؟”

"شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے لیے کس درجے کی محنت کرتا ہے؟ شیطان کے…

1 week ago