ہم مجموعی طور پر صرف علماء ہی کو ہدفِ تنقید کیوں بناتے ہیں؟ کیا یہ نا انصافی نہیں؟ ہم اپنی کس غلط فہمی کے باعث علماء طبقے سے بدظن ہو رہے ہیں؟ نیز کیا واقعی علماء معاشرے میں قابلِ قدر خدمات سر انجام نہیں دے رہے؟ علماء سے محبت کیوں ضروری ہے؟ نیز یہ محبت کیسے پیدا کی جائے؟