رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے الوداعی لمحات اور وصیتیں


نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخری لمحات ہر شخص کے لیے بڑی نصیحت کا پیغام ہیں ، کہ جن کے بارے میں سیدہ فاطمہ نے کہا تھا کہ رسول اللہ کی وفات سے جیسے مجھ پر غموں کے پہاڑ توڑ دئے گئے ہوں اور یہ پہاڈ اگر دنوں پر ڈالے جاتے تو وہ راتوں مٰں بدل جاتے بالیقن امت ، کے لیے بڑا غمناک دن تھا ، لیکن ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے اس موقع پر آپ نے امت کو اہم ترین نصیحتیں بھی کیں جو بڑی اہم ہیں مزید جاننے کے لیے خطاب سماعت فرمائیں

الشيخ ضياءالرحمٰن مدنی حفظہ اللہ

مسلک اہل حدیث کی ایک عظیم شخصیت پروفیسر ظفراللہ صاحب رحمہ اللہ کے عظیم سپوت الشیخ ضیاء الرحمٰن مدنی حفظہ اللہ کی دینی خدمات کی فہرست بھی بڑی طویل ہے ، آپ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی کے سینئر مدرس اور مدیر ہیں ،مسلک اہل حدیث کراچی کے مشہور علماء میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔

Recent Posts

نزول قرآن کے حوالے سے اہم معلومات

لیلۃ القدر میں قرآن مجید مکمل نازل ہونے کے ساتھ دوسرا اہم کام کیا ہوا؟…

12 hours ago

فراغت کے لمحات کیسے گزاریں؟

عبادت کے حوالے سے قرآن مجید کی کیا نصیحت ہے؟ کیا چھٹیوں کے دن آرام…

12 hours ago

عید الفطر کے مسنون اعمال

عید کی خوشی کیسے منائیں؟ عید کا چاند دیکھ کر نبی کریم ﷺ کیا کرتے…

6 days ago

فیشن اختیار کیجیے مگر۔۔۔۔!

کیا فیشن اختیار کرنے میں ہم آزاد ہیں؟ زینت، خوبصورتی یا فیشن اختیار کرنا شرعا…

7 days ago

فلسطین: ایک مرتبہ پھر لہو لہو!

غزہ کی حالیہ صورتحال کس قرآنی آیت کی عکاسی کرتی ہے؟ رمضان المبارک میں اہلِ…

1 week ago

ایسی مسجد میں اعتکاف نہ کریں!

رمضان المبارک میں نبی کریم ﷺ کی عبادت کیسی ہوتی تھی؟ نبی کریم ﷺ کا…

2 weeks ago