رمضان کریم کے آخری عشرے میں لیلۃ القدر جسے شب قدر بھی کہا جاتا ہے کی تلاش میں پانچ طاق راتوں میں خوب قیام اللیل کیا جائے ، دعائیں ، اذکار، قرآن کریم کی تلاوت کی جائے
فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ: آپ ایک جید عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف اور سعودیہ اردو ریڈیو چینل کے ذریعے ایک عرصے سے دینی تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔