رمضان کے اہم ترین مقاصد میں سے ایک مقصد تقوی کا حصول ہے انسان خلوت میں یا جلوت میں، تنہا ھوں یا محفل میں برائی سے رک جائےاور نیکی کی طرف مائل رہے اور گناہ سے بچنا اسی کا نام تقوی ہے ،اس لیے ہر لمحہ اللہ کا ڈر اور خوف دل میں رہنا چاہیے تبھی گناہوں سے بچنا ممکن ہے۔
فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ: آپ ایک جید عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف اور سعودیہ اردو ریڈیو چینل کے ذریعے ایک عرصے سے دینی تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔