راز کی حفاظت
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کے شوہر کی وفات کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کا نکاح حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے کرنا چاہا، مگر انہوں نے معذرت کرلی۔ پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو بكر صديق رضى الله عنہ سے بات کی، لیکن انہوں نے بھی کوئی جواب نہ دیا۔
بعد میں نبی کریمﷺ نے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا۔ اس واقعے سے معلوم ہوتا ہے کہ راز کی حفاظت ایک عظیم امانت ہے، جیسا کہ حضرات صحابہ کرام نے کیا۔
اللہ تعالی سے کس رزق کا سوال کریں؟ رزق خاص اور رزق عام سے کیا…
ماہِ شعبان میں پیارے نبی کریم ﷺ کا کیا معمول تھا؟ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ کیا…
علمِ غیب کسے کہتے ہیں؟ عالم الغیب سے کیا مراد ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ…
غیر مسلموں سے متعلق غامدی صاحب کے قرآن و سنت سے متصادم نظریات! کیا غیر…