ایمان وعقائد

قرآنِ کریم سائنسی کتاب ہے؟

  • کیا قرآن مجید کی تفسیر کے لیے سائنسی علوم کا ہونا ضروری ہے؟
  • قرآن مجید میں انسانیت کے لیے مختلف سائنسی دلائل کیوں پیش کیے گئے ہیں؟
  • ساحل عدیم صاحب کی سائنسی تفسیر (بلیک ہول، پورٹل تھیوری) کی حقیقت جانیے.!
  • کیا یاجوج ماجوج کسی اور سیارے سے آئیں گے؟
  • مصری عالم طنطاوی صاحب کی پیش کردہ سائنسی تفسیر کا کیا انجام ہوا؟
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Recent Posts

اسباب اختیار کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!

اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…

4 days ago

منافقین کی صفات اور نفاق کا ظہور

مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…

4 days ago

اللہ کے اسماء وصفات کی معرفت

 خطبہ اول: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، وہ اکیلا اور بے نیاز ہے،…

4 days ago

چند جامع نصیحتیں

 خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو بقا و ابدیت میں منفرد ہے۔…

5 days ago

مہنگائی کیوں؟

قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…

6 days ago

مہنگائی سے متعلق ہماری 3 غلط فہمیاں!؟

پیارے نبی کریم ﷺ کو اپنی امت کے بارے میں کس بات کا سب سے…

1 week ago