انسان کی ہر شے فانی ہے، سوائے جسم کے ایک حصے کے کہ جس کے ذریعے اسے دوبارہ زندگی دی جائے گی! دجال لوگوں کے درمیان کتنا عرصہ رہے گا؟ قیامت کن لوگوں پر قائم ہوگی؟ ان کی کیا صفات ہوں گی؟ اسرافیل علیہ السلام کتنی مرتبہ صور پھونکیں گے؟ نیز صور پھونکے جانے کے بعد لوگوں کے احوال کیا ہوں گے؟