آپ ﷺ کی شان میں غلو کرنے والوں کے ساتھ ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیے؟
وہ کون سی صورتیں ہیں جن میں نبی کریم ﷺ کی شان میں انسان غلو کا ارتکاب کرتا ہے؟
نبی کریم ﷺ کی پیدائش کے بارے میں غلو کیا ہے؟
کیا نبی کریم ﷺ کو حیاتِ مطلقہ حاصل ہے؟
“نبی کریم ﷺ وفات پا گئے” یہ جملہ کہنا کیا گستاخی ہے؟
کیا نبی ﷺ کو بشر کہنا جائز ہے؟
نبی کریم ﷺ نے اپنی ذات کے بارے میں کن تعریفی الفاظ سے منع فرمایا ہے؟
نبی کریم ﷺ نے اپنی ذات سے متعلق امت کو کیا رہنمائی فرمائی؟
غلو کی صورت میں اعتدال کی راہ کیا ہے؟
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔