پیارے نبی ﷺ یہودی عالم کی کس بات پر کھلکھلا کر ہنسے؟

پیارے نبی ﷺ یہودی عالم کی کس بات پر کھلکھلا کر ہنسے؟

  • اللہ تعالیٰ کا مقامِ عظمت، اور ہیبت کیا ہے؟
  • نبی ﷺ نے یہودی عالم کی بات پر خوشی کا اظہار کیسے اور کیوں فرمایا؟
  • اللہ تعالیٰ کی عظمت اور وقار کا تقاضہ کیا ہے؟
  • انسانوں کا وہ کونسا رویہ ہے جس سے اللہ تعالیٰ کی عظمت کا انکار لازم آتا ہے؟
  • اللہ تعالیٰ کی صفات کے بارے میں ہمارا کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟
  • صفاتِ باری تعالیٰ میں تأویل کرنے سے کیا لازم آتا ہے؟
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ: آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔