انسان اپنی تقدیر سے کیسے مطمئن ہو سکتا ہے؟ تقدیر پر ایمان کا سب سے اعلی درجہ کیا ہے؟ مشکل وقت میں ہمارا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟ مصیبت پر صبر نہ کرنے کا نقصان کیا ہے؟ مومن کے لیے مشکلات کیسے خیر کا باعث بنتی ہیں؟ اگر سلف صالحین پر کوئی مصیبت نہ آتی تو وہ کس بات سے گھبرا جاتے؟