پریشانیوں اور مشکلات کا حل!؟

پریشانیوں اور مشکلات کا حل!؟

  • اگر رسول اللہ (ﷺ) تمہاری بہت سی باتوں کو مان لیں، تو اس کے نتیجے میں کون سی مشکلات پیش آ سکتی ہیں؟
  • فیصلوں کا اختیار رسول اللہ (ﷺ) کے پاس ہونا کیوں ضروری ہے؟
  • کن مواقع پر رسول اللہ (ﷺ) نے صحابہ کرام کے مشورے کو تسلیم کیا اور اس پر عمل فرمایا؟
  • ہر معاملے میں رسول اللہ (ﷺ) کی اطاعت کو لازم قرار دینے کی حکمت کیا ہے؟
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ: آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔