احکام و مسائل

پریشانی میں وظیفہ کرنے کا طریقہ؟

  • پیارے نبی کریم ﷺ کو کس طرح آزمایا گیا؟ اللہ کی قربت کا کیا معنی ہے؟
  • ایوب علیہ السلام کتنے عرصے بیماری میں مبتلا رہے؟
  • بیماری کو دیکھ کر ان کے بھائی نے کیا کہا؟
  • سیدنا ایوب علیہ السلام نے ایسا کونسا عمل کیا جس سے وہ صحت یاب ہوگئے؟
  • قرآن نے ان کی التجاء کو کس طرح بیان کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے انہیں آزمائش کے بعد کن رحمتوں سے نواز؟
  • پریشانی کے وقت انبیاء علیہم السلام کے وظیفے کا کیا طریقہ رہا ہے؟
  • پریشانی میں دعا کیسے مانگیں؟ اللہ تعالیٰ بندوں کو کس طرح آزماتا ہے؟
  • اللہ تعالی بندوں کو کیوں آزماتا ہے؟ اس آزمائش پر ہمارا کیا رویہ ہو؟
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔

Recent Posts

گالی دینا ایک سنگین جرم ہے

قرآنِ مجید کا حکم "کسی پر عیب نہ لگاؤ" سے کیا مراد ہے، اور اس…

16 hours ago

Pakistan – Afghanistanجنگ اندیشہ درست ثابت ہوا

افغانستان میں طالبان کی فتح پر ظاہر کیا گیا وہ کون سا اندیشہ تھا جو…

3 days ago

اللہ کے حکم کی عظمت اور تخلیق کامل !

دنیا میں ہم دیکھتے ہیں کہ جب کوئی معمولی انسان حکم دیتا ہے تو دوسرا…

4 days ago

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت اور اللہ کی غالب سنت

نبی کریم ﷺ کی دعوت انسانیت کے لیے سب سے عظیم نعمت تھی۔ آپ ﷺ…

5 days ago

جاوید احمد غامدی صاحب حدیث کو کیوں نہیں مانتے؟

کیا جاوید غامدی کے نزدیک حدیث دین کا ماخذ بن سکتی ہے؟ غامدی صاحب کن…

7 days ago

نماز مومن کی شناخت!

حضرت عمر بن خطابؓ نماز کے لیے تشریف لائے، صفوں کو درست کیا، اور نماز…

1 week ago