• صحیح بخاری کا حق ادا کرنے والے پاکستان کے تین بڑے شیخ الحدیث!
  • قاری عبد الخالق رحمانی اور شیخ الحدیث مولانا عطاء اللہ حنیف رحمھما اللہ کے درمیان ایک ایمان افروز واقعہ۔۔۔!
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔

Recent Posts

یہ بھی اللہ کے مہمان ہیں!

نیک لوگوں پر سب سے خطرناک شیطانی حملہ کیا ہوتا ہے؟ رمضان میں مسجد آنے…

12 hours ago

اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ افطار کرتے ہیں؟

کیا اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ کھولتے ہیں؟ مفتی طارق مسعود صاحب کے بے…

2 days ago

رمضان المبارک میں یہ دو کام ضرور کریں!

مضان المبارک آپ ﷺ کن اعمال کا زیادہ اہتمام فرماتے؟ صدقہ کے روحانی، معاشرتی اور…

3 days ago

رمضان ہو تو ایسا!

امت کی مصروف ترین شخصیت، نبی کریم ﷺ کا رمضان میں خاص عمل کیا تھا؟…

4 days ago

بیس تروایح پر اجماع ہے؟

کیا نبی ﷺ نے تراویح باجماعت ادا فرمائی، اور کتنی رکعات پڑھائیں؟ بیس رکعات تراویح…

5 days ago

پیارے نبیﷺ کا رمضان کیسا تھا؟

نبی کریم ﷺ کی سحری کیسی ہوتی تھی؟ سحری اور افطاری میں آپ ﷺ کا…

5 days ago