متفرقات

Pakistan – Afghanistanجنگ اندیشہ درست ثابت ہوا

  • افغانستان میں طالبان کی فتح پر ظاہر کیا گیا وہ کون سا اندیشہ تھا جو آج سچ ثابت ہو رہا ہے؟
  • کیا افغانستان میں طالبان کی کامیابی اُمتِ مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کے لیے واقعی فائدہ مند ثابت ہوئی؟
  • حال ہی میں پاکستان اور بھارت کی جنگ میں افغانستان کا کیا کردار رہا؟
  • حالاتِ حاضرہ پر رائے قائم کرنے سے پہلے ایک مسلمان کو کیا کرنا چاہیے؟

الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Recent Posts

رسول اللہ ﷺ کے چند اہم معجزات!

معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے…

4 days ago

عدت کے شرعی احکام

https://flic.kr/p/2rBQBoa

4 days ago