نبی کریم ﷺ نے کس مرض میں مبتلا لوگوں کو بطور دوا اونٹنی کے دودھ کے ساتھ پیشاب ملا کر پینے کی تجویز دی؟ کیا یہ طریقہ علاج سائنس کے خلاف ہے؟ کیا طب اور سائنس اونٹنی کے پیشاب کے فائدے تسلیم کرتے ہیں؟ جو لوگ عقل اور سائنس کو معیار مانتے ہیں، کیا ان کے لیے اونٹ کے پیشاب کے فوائد کو تسلیم کرنے میں کوئی عقلی یا سائنسی رکاوٹ باقی رہتی ہے؟ شہد کیا ہے؟ جانوروں کے دودھ سے متعلق قرآن کیا کہتا ہے؟ کیا اوٹنی کا پیشاب پاک ہے؟ کن جانوروں کا پیشاب اور فضلہ پاک ہے؟ اور اس کی کیا وجہ ہے؟