اصلاحِ نفس و معاشرہ

نوجوان نسل کی بگاڑ کے اسباب اور علاج



نوجوانوں کا بگاڑ اور بری عادات و خصلتوں کا شکار ہونا، دور حاضر کے بڑے مسائل میں سے ایک ہے ، والدین کی کثیر تعداد اس حوالے سے پریشان نظر آتی ہے کہ ان کی نوجوان اولاد دینی ، اخلاقی طور پر بگاڑ کا شکار ہوچکی ہے ، ایسے میں ضروری ہے کہ ان کے نوجوان نسل میں موجود ان خرابیوں کا تعین کیا جائے ، ان کے بگاڑ کے اسباب کا تعین ہو اور نوجوانوں کی اصلاح کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کیے جائیں اور ان کی شرعی رہنمائی بھی کی جائے اس قسم کی ایک کاوش زیر نظر خطبہ ہے جس میں الشیخ کامران یسین صاحب نے بڑے مدلل انداز میں نوجوانوں میں موجود خرابیوں ، ان کے اسباب اور علاج کو بیان کیا ہے ۔

الشیخ محمد کامران یاسین حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا،بعد ازاں آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کرتے رہے، اب دین کی نشر و اشاعت کے حوالے سے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

یہ بھی اللہ کے مہمان ہیں!

نیک لوگوں پر سب سے خطرناک شیطانی حملہ کیا ہوتا ہے؟ رمضان میں مسجد آنے…

14 hours ago

اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ افطار کرتے ہیں؟

کیا اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ کھولتے ہیں؟ مفتی طارق مسعود صاحب کے بے…

3 days ago

رمضان المبارک میں یہ دو کام ضرور کریں!

مضان المبارک آپ ﷺ کن اعمال کا زیادہ اہتمام فرماتے؟ صدقہ کے روحانی، معاشرتی اور…

4 days ago

رمضان ہو تو ایسا!

امت کی مصروف ترین شخصیت، نبی کریم ﷺ کا رمضان میں خاص عمل کیا تھا؟…

4 days ago

بیس تروایح پر اجماع ہے؟

کیا نبی ﷺ نے تراویح باجماعت ادا فرمائی، اور کتنی رکعات پڑھائیں؟ بیس رکعات تراویح…

6 days ago

پیارے نبیﷺ کا رمضان کیسا تھا؟

نبی کریم ﷺ کی سحری کیسی ہوتی تھی؟ سحری اور افطاری میں آپ ﷺ کا…

6 days ago