اصلاحِ نفس و معاشرہ

نصیحت کی اہمیت اور یاددہانی کی ضرورت

انسان کی فطرت میں بھول جانا شامل ہے، اسی لیے اسے بار بار نصیحت اور یاددہانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے نصیحت کو بار بار دہرایا اور اس کی افادیت کو واضح کیا۔

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَىٰ تَنفَعُ ٱلْمُؤْمِنِينَ1

“اور نصیحت کرتے رہو، بیشک نصیحت مومنوں کو فائدہ دیتی ہے۔”

یہ آیت واضح کرتی ہے کہ مومنین کے لیے نصیحت کا عمل نہ صرف ضروری ہے بلکہ ان کے ایمان کو مضبوط کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔

___________________________________________________________________________________________________________

  1. (الذاریات: 55)
الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ

Recent Posts

Pakistan – Afghanistanجنگ اندیشہ درست ثابت ہوا

افغانستان میں طالبان کی فتح پر ظاہر کیا گیا وہ کون سا اندیشہ تھا جو…

2 days ago

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت اور اللہ کی غالب سنت

نبی کریم ﷺ کی دعوت انسانیت کے لیے سب سے عظیم نعمت تھی۔ آپ ﷺ…

5 days ago

جاوید احمد غامدی صاحب حدیث کو کیوں نہیں مانتے؟

کیا جاوید غامدی کے نزدیک حدیث دین کا ماخذ بن سکتی ہے؟ غامدی صاحب کن…

6 days ago

نماز مومن کی شناخت!

حضرت عمر بن خطابؓ نماز کے لیے تشریف لائے، صفوں کو درست کیا، اور نماز…

7 days ago

صفت رحمت اور صفت رحمٰن میں کیا فرق ہے

اللہ تعالیٰ کے دو عظیم نام الرحمن اور الرحیم، دونوں رحمت کی صفات پر دلالت…

2 weeks ago

اللہ کے لیے مومن سے محبت اور کفار سے نفرت

الله کے لیے سب کچھ قربان کرنا ہی ایمان کی اصل روح ہے، چاہے وہ…

2 weeks ago