ایمان وعقائد

نیک لوگوں کی شان حد سے بڑھانا؟

    • غلو کسے کہتے ہیں؟ شریعت نے غلو سے کیوں روکا ہے؟
    • عبادات اور شخصیات میں غلو کیسے ہوتا ہے؟
    • غلو کی ابتداء کب اور کیسے ہوئی؟
    • شیطان لوگوں میں شرک کیسے پھیلاتا ہے؟
    • نبی ﷺ کی شان میں غلو کیسے کیا جاتا ہے؟
    • آدم علیہ السلام کی وفات کے بعد بنی آدم کتنے عرصے خالص توحید پر قائم رہے؟
    • بنی آدم کے کفر اور ترکِ دین کا بنیادی سبب کیا تھا؟
    الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ

    آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

    Recent Posts

    اسباب اختیار کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!

    اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…

    4 days ago

    منافقین کی صفات اور نفاق کا ظہور

    مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…

    4 days ago

    اللہ کے اسماء وصفات کی معرفت

     خطبہ اول: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، وہ اکیلا اور بے نیاز ہے،…

    5 days ago

    چند جامع نصیحتیں

     خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو بقا و ابدیت میں منفرد ہے۔…

    5 days ago

    مہنگائی کیوں؟

    قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…

    6 days ago

    مہنگائی سے متعلق ہماری 3 غلط فہمیاں!؟

    پیارے نبی کریم ﷺ کو اپنی امت کے بارے میں کس بات کا سب سے…

    1 week ago