نبی کریم ﷺ کی دعائیں اور ہماری غفلت؟
نبی کریم ﷺ نہ صرف امت کو خیر کی طرف بلاتے تھے بلکہ شر سے بچاؤ کے لیے بھی دعائیں سکھاتے تھے۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ چار امور سے اللہ کی پناہ مانگا کرتے تھے۔
سیکھنے کے نکات:
🔹 وہ چار مصیبتیں جن سے نبی ﷺ پناہ مانگتے
🔹 دعا کا سادہ الفاظ میں مفہوم
🔹 اپنی روزمرہ زندگی میں اس دعا کی اہمیت
کیا آپ جانتے ہیں وہ کون سی چار خطرناک چیزیں تھیں؟
آج کی اس ایمان افروز آڈیو میں سنیے اور ان دعاؤں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیے۔
"جب جاوید احمد غامدی 'قرآن و سنت' کہتے ہیں تو 'سنت' سے ان کی مراد…
پراویڈنٹ فنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر حکومت کی طرف سے یہ شرط لازمی…
"قرآن پر نقطے اور اعراب کب اور کیوں لگائے گئے؟ کیا یہ نقطے رسول اللہ…
اللہ رب العزت کے دو نام ”العزیز“ اور ”الحکیم“ کے کیا معنی ہیں؟ کیا یہ…
"قرآنِ مجید کی تفسیر کا صحیح مطالعہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا قرآنِ کریم…