سیرت و سوانح

نبی کریم ﷺ کی حضرت عائشہ صدیقہؓ کے ساتھ محبت

  • آپ ﷺ نے فرمایا:  میں سب سے زیادہ عائشہ سے محبت کرتا ہوں۔ (صحیح بخاری: 3662)
  • رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عائشہ کی فضیلت عورتوں پر اس طرح ہے جس طرح تمام کھانوں سے ثرید افضل ہے۔ (صحیح بخاری: 3770)
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی

Recent Posts

خواتین کے لیے EDUCATIONضروری ہے

لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اسلامی نقطہ نظر کیا ہے؟ کیا اسلام نے مرد…

3 hours ago

بری تقدیر پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟

اچھی اور بری تقدیر سے کیا مراد ہے؟ کیا تقدیر محض بری ہوسکتی ہے؟ اس…

2 days ago

گناہوں سے نجات کیسے پائیں؟

ابلیس نے سیدنا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا؟ اللہ تعالیٰ…

2 days ago

نبی ﷺ اور بادلوں کا خوف

رسول اللہ ﷺ بادلوں کو دیکھ کر خوش ہونے کے بجائے فکرمند اور بے چین…

2 days ago

خیر کی بشارت اور مبارکباد دینا

تمام تعریفیں اللہ ربّ العالمین کے لیے ہیں، درود و سلام ہوں تمام انبیاء و…

1 week ago

“شیطانی وسوسوں کا علاج کیسے کریں؟”

"شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے لیے کس درجے کی محنت کرتا ہے؟ شیطان کے…

1 week ago