معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے کفّار نے کیا عجیب مطالبہ کیا؟ جب نبی کریم ﷺ نے چاند کے دو ٹکڑے کر دیے تو کفّار نے کیا کہا؟ اور آپ ﷺ نے کیا جواب ارشاد فرمایا؟ نبی کریم ﷺ سے غیر جاندار چیزوں نے کیسے گفتگو فرمائی؟ مردہ بکری نے نبی کریم ﷺ کو کس بات کی خبر دی؟ تین سو سے زائد لوگوں کے لیے تھوڑا پانی کیسے کافی ہوا؟ کم مقدار کا کھانا آپ ﷺ کی دعا کی برکت سے کتنے لوگوں کے لیے کافی ہوا؟ درخت نے نبی کریم ﷺ کے حکم پر کیسے عمل کیا؟ سیدنا علیؓ کی آنکھوں کی تکلیف کیسے دور ہوئی؟