ناپ تول میں کمی – ویل ان کے لیے!
یل للمطففین یعنی ہلاکت ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے، الذین اذا اکتالوا علی الناس یستوفون جب خود دوسروں سے تول کر لیتے ہیں تو پورا لیتے ہیں۔ ناپ تول میں کمی کرنا ایک سنگین جرم ہے، جس کی مثال شعیب علیہ السلام اپنی قوم کو بار بار نصیحت کرتے رہے، اور بالآخر انہیں اسی وجہ سے عذاب آیا۔ آج ہمارا حال یہ ہے کہ ہمارا اعتماد غیر مسلم پر ہے اور مسلمان کو مسلمان پر اعتماد نہیں ہے۔ انہی لوگوں کے لیے ویل ہے۔
معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے…