کیا مشرکینِ مکہ اللہ تعالیٰ کو خالق، رازق اور مالک مانتے تھے؟
مشرکینِ مکہ بتوں کی عبادت کو کیوں ضروری سمجھتے تھے اور ان کے نظریات کیا تھے؟
اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لیے مشرکینِ مکہ نے کون سا طریقہ اختیار کیا تھا؟
مسلمانوں میں وہ کون سی عام عادات پائی جاتی ہیں جو عقیدۂ توحید کے خلاف ہیں؟
مشرکینِ مکہ کس مشکل گھڑی میں صرف اللہ کو پکارتے تھے؟
الشیخ محمد کامران یاسین حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا،بعد ازاں آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کرتے رہے، اب دین کی نشر و اشاعت کے حوالے سے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔