مشکلات اور پریشانیوں کےحل کےلیے نسخہ؟

مشکلات اور پریشانیوں کےحل کےلیے نسخہ؟

  • قرآنِ مجید نے انسان کے غم اور پریشانی کے موقع پر اس کی کس فطرت کو بیان کیا ہے؟
  • پریشانی دور ہونے کی صورت میں انسانی رویے کو قرآنِ مجید نے کس طرح بیان کرتا ہے؟
  • اللہ تعالیٰ کو خوشحالی (اچھے دنوں) میں یاد رکھنے سے انسان کو کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟
  • پریشانی کے وقت کس دعا کو پڑھیں؟ مختلف وظائف کرنے کے باوجود بھی ہمارے مسائل کیوں حل نہیں ہوتے؟
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ: آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔