1987 میں سب سے زیادہ فی کس آمدنی کس ملک کی تھی؟ مسلمان مال، طاقت اور بڑی تعداد کے باوجود دنیا میں ذلت کا شکار کیوں ہیں؟ پہلے مسلمان تعداد میں کم ہونے کے باوجود دنیا پر غالب تھے، آج کثرت کے باوجود بے بس ہیں، آخر کیوں؟ اپنی کھوئی ہوئی عظمت واپس لانے کے لیے ہمیں کون سا طریقہ اپنانا ہوگا؟