متفرقات

▪ موت کے بعد

  • آخرت پر ایمان لانا ایمان کے بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔
  • قرآن مجید میں کم وبیش 115 مرتبہ آخرت کا ذکر ہے۔
  • قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اپنى ذات پر ایمان اور آخرت پر ایمان کو ایک ساتھ تقریبا 20 مقامات پر ذکر فرمایا ہے۔
  • قیامت کے دن کے مختلف مراحل موت، قبر کی زندگی، صور کا پھونکا جانا، قبر سے اٹھایا جانا،
  • میدان محشر، حوض کوثر، شفاعت نبوی اور پل صراط۔۔۔، آخرت کے ان تمام مراحل کی مفصل معلومات قرآن وحدیث کی روشنی میں اس سیریز کے اندر ہم حاصل کریں گے تاکہ اپنے ایمان کو بھی پختہ کر سکیں اور عمل کی بھی اصلاح کر سکیں ۔
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی

Recent Posts

!دیِنی مَدارِس کے طلبہ اپنی قدر پہچانیں

کیا طاقت اور مضبوطی کا دار و مدار تعداد کی کثرت پر ہے؟ اتباعِ حق…

1 day ago

آخری عَالمی جنگ کب، کہا اور کن کے درمیان ہوگی؟

مسلمانوں کا "بیس کیمپ" کہاں ہوگا؟ کمیونسٹ بلاک (چین اور روس) کا کردار کیا ہوگا؟…

2 days ago

طالب علم بوجھ یاباعث برکت؟

نبی کریم ﷺ کو طلبہ سے کس درجے کی محبت تھی؟ جب ایک تاجر نے…

3 days ago

اللہ غَفور ہے! اس کا کیا مطلب ہے؟

“غفور” کا اردو ترجمہ کب مکمل ہوتا ہے؟ لفظ “غفور” کن دو بنیادی حقائق پر…

4 days ago

عبادت میں سستی کیوں؟ ایک اہم وجہ جانیے!

عبادت میں سستی اور شہوت کے غلبے کی کیا وجہ ہے؟ شکم سیری (پیٹ بھر…

4 days ago

حقیقی کامیابی

خطبہ اول: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو عظمت و جلال میں منفرد ہے…

1 week ago