ميلاد نبوى ﷺکا جشن نا منانے کی دس وجوہات

  • : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جس نے ہمارے اس امر (دین) میں کوئی ایسی نئی بات شروع کی جو اس میں نہیں تو وہ مردود ہے (صحیح مسلم)
  • نبیوں کی پیدائش پر خوشی منانا مسلمانوں کا طرز عمل نہیں بلکہ یہ دیگر اقوام کا طرز عمل رہا ہے کہ جنکی مخالفت کا ہمیں حکم دیا گیا ہے
  • نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کے بارے میں کوئی مستند بات نہیں ملتی کہ آپ کی ولادت کس تاریخ کو ہوئی
  • اگر مولد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن منانا دین کا حصہ ہوتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں ضرور بتاتے
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی: