میڈیکل انشورنس کی شرعی حیثیت؟

میڈیکل انشارنس کی شرعی حیثیت؟

  • میڈیکل انشورنس کی مختلف اقسام کیا ہیں؟
  • میڈیکل انشورنس جائز ہے؟
  • کیا میڈیکل انشورنس کسی صورت استعمال کی جا سکتی ہے؟
  • کیا ایک ملازم کمپنی کی طرف سے دی گئی میڈیکل انشورنس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ: آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔