مساوات مرد و زن



اس دور کے بڑے فتنوں میں سے ایک یہ ہے کہ عورت اور مرد کو یکساں اور ان کے صنفی و جنسی اور بلحاظ قوت و عقل کے فرق صرف نظر کرتے ہوئے ان کے مابین مساوات کی بات کی جاتی ہے ، سراسر کج فہمی اور نری جہالت ہے اور حقیقت سے بہت دور کی بات ہے مزید تفصیل جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں،۔

ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظہا اللہ: خواتین کی اصلاح میں آپ کا کردار انقلابی ہے، آپ کا قائم کردہ دینی ادارہ الھدی ٰ انترنیشنل اپنے نام کی نسبت سے اسم بمسمیٰ لاکھوں خواتین کی ہدایت کا باعث بن چکا ہے اور تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔