جدید مالی معاملات

Marketingکرتے ہوئے یہ تین بڑی غلطیاں کبھی نہ کریں۔”

مارکیٹنگ کی شرعی اہمیت کیا ہے؟

  1. مارکیٹنگ میں کون سے شرعی اصولوں کا خیال ضروری ہے؟
  2. مارکیٹنگ کی کون سی صورتیں جھوٹ کے اندر آتی ہیں؟
  3. اپنی مارکیٹنگ کو برکت والا کیسے بنائیں؟
  4. کیا “کاؤنٹر مارکیٹنگ” شرعاً جائز ہے؟
  5. مارکیٹنگ میں یہ تین چیزیں حرام ہیں، جانیں کون سی؟
  6. مارکیٹنگ میں خواتین کو دکھانے کا اصل مقصد کیا ہے؟
  7. “سب لِمِنل میسج” کا مطلب کیا ہے؟
  8. کیا “سب لِمِنل ایڈورٹائزمنٹ” شرعاً جائز ہے؟
  9. مارکیٹنگ کے ذریعے غیر شرعی اشتہارات کو کیسے فروغ مل رہا ہے؟
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔