احکام و مسائل

معرفتِ الٰہی اور اللہ کی صفات کا علم

ایک مسلمان کے لیے کائنات کا سب سے بڑا اور اہم ترین علم کون سا ہے؟اللہ تعالیٰ کے مبارک نام “الحکیم” کے تین بنیادی معانی کیا ہیں؟اللہ تعالیٰ کے “حاکم” ہونے کے تین پہلو (حاکمِ کونی، حاکمِ شرعی اور حاکمِ یومِ جزا) کی مختصر وضاحت کیا ہے؟اللہ کی تخلیق میں “کمی یا کوتاہی” نکالنے کے حوالے سے انسانی عقل کو کیا چیلنج دیا گیا ہے؟کیا انسان کے لیے اللہ کے ہر فیصلے کی حکمت کو سمجھنا لازمی ہے؟حضرت موسیٰ اور حضرت خضر علیہ السلام کے واقعے سے اللہ کی “پوشیدہ حکمتوں” کے بارے میں کیا رہنمائی ملتی ہے؟انبیاء کرام بیماری کی نسبت اللہ کی طرف کیوں نہیں کرتے تھے؟اللہ تعالیٰ کے نام “المُحکِم” کا مفہوم سورہ ملک کی روشنی میں کیا بیان کیا گیا ہے؟

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی

Recent Posts

یہ بھی اللہ کے مہمان ہیں!

نیک لوگوں پر سب سے خطرناک شیطانی حملہ کیا ہوتا ہے؟ رمضان میں مسجد آنے…

9 hours ago

اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ افطار کرتے ہیں؟

کیا اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ کھولتے ہیں؟ مفتی طارق مسعود صاحب کے بے…

2 days ago

رمضان المبارک میں یہ دو کام ضرور کریں!

مضان المبارک آپ ﷺ کن اعمال کا زیادہ اہتمام فرماتے؟ صدقہ کے روحانی، معاشرتی اور…

3 days ago

رمضان ہو تو ایسا!

امت کی مصروف ترین شخصیت، نبی کریم ﷺ کا رمضان میں خاص عمل کیا تھا؟…

3 days ago

بیس تروایح پر اجماع ہے؟

کیا نبی ﷺ نے تراویح باجماعت ادا فرمائی، اور کتنی رکعات پڑھائیں؟ بیس رکعات تراویح…

5 days ago

پیارے نبیﷺ کا رمضان کیسا تھا؟

نبی کریم ﷺ کی سحری کیسی ہوتی تھی؟ سحری اور افطاری میں آپ ﷺ کا…

5 days ago