ماہِ محرم کی حقیقت



ماہِ محرم الحرام میں ایک عام مسلمان کا طرزِ عمل اور طریقہ عمل کیا ھونا چاہئے؟ ہمیں نئی نئی بدعات کا شکار ہوجانا چاہیے یا ان امور کو اختیار کرنا چاہیے جس کی دین اسلام نے تعلیم دی ہو یہی بات سمجھانے کے لیے ماہ محرم الحرام میں کئے جانے والے ناجائز امور کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔نیز یہ بیان کیا گیا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس مہینے میں کی جانے والے بدعات اور طرح طرح کی خرافات کی کیا حقیقت ہے؟ 


فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ: آپ ایک جید عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف اور سعودیہ اردو ریڈیو چینل کے ذریعے ایک عرصے سے دینی تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔