شعبان ہجری سال کا آٹھواں مہینہ ہے۔ لفظ شعب اس وقت کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں علیحدگی اختیار کی جاتی ہو۔ اہل عرب اس ماہ میں پانی کی تلاش میں دور نکل جاتے تھے اور انھیں ایک دوسرے سے علیحدہ ہونا پڑتا تھا۔ شعبان کو مکرم بھی کہا جاتا ہے۔ شعبان کی پندرہویں شب کو عرف عام میں شب برات بھی کہا جاتا ہے ، بعض لوگ شعبان کی پندرہویں شب جسے لیلۃ البراءۃ یا شب براءت کہا جاتا ہے ، اس رات کے بارے میں یہ عقیدہ رکھا جاتا ہے کہ یہ فیصلوں کی رات ہے ، اس رات قبرستان جانا، چراغاں کرنا، خاص اس رات کا اہتمام کرکے قیام کرنا یا مخصوص نمازیں پڑھنا ، اگلے دن روزہ رکھنا سمیت تمام امور غیر شرعی ہیں ہیں مزید تفصیل کے لیے خطاب سماعت فرمائیں۔
کیا انڈیا ایک سیکولر ملک ہے؟ "آپریشن سندور" کیا پیغام دیتا ہے؟ کیا پہلگام حملہ…
Manufacturing Contract سے کیا مراد ہے؟ کیا آڈر پر چیزیں بنوائی جاسکتی ہیں؟ آڈر پر…
پاک بھارت جنگ کیا زمینی تنازعہ ہے؟ پہلی اسلامی ریاست مدینہ اور پاکستان کا آپس…
حضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہ غزوہ بدر میں شریک نہ ہو سکے، جس…