شکم مادر سے لیکر گود، اور گود کے بعد بھی ماں پر بوجھ بننے کے بعد جب انسان جوان ھوجاتا ہے تو اس عظیم ہستی کو اکثر فراموش کردیا جاتا ہے اور اس کے حقوق کی ادائیگی میں کوتاہی سے کام لیا جاتا ہے ، اس خطاب میں اسی اہم موضوع پر قرآن مجید اور احادیث مطہرہ کی روشنی میں ماں کے ساتھ سب سے سب سے زیادہ حسن سلوک کی طرف توجہ دلائی گئی ہے ۔
شیخ محمد افضل اثری، حفظہ اللہ۔
خطبہ جمعہ جامع مسجد سعد بن ابی وقاص، 15 دسمبر2017