عبادات

لا إله إلا الله کی فضیلت اور برکات

جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ کو کہتے ہوئے سنا :
“سب سے افضل ذکر “لا الہ الا اللہ” اور سب سے افضل دعا “الحمد للہ” ہے۔”  
[سنن الترمذي – 3383]

یہ کلمات (لا الہ الا اللہ) ایمان کی بنیاد اور اللہ کے ساتھ تعلق مضبوط کرنے کا ذریعہ ہیں۔ مسلمان کو چاہیے کہ انہیں روزانہ صبح و شام اپنے معمولات کا حصہ بنائے تاکہ دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل ہو۔

الشیخ حماد انس مدنی حفظہ اللہ

Recent Posts

کیا قبر میں پیارے نبیﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟

کیا قبر میں سوالات کے دوران نبی کریم ﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟ کیا…

1 day ago

اسباب اختیار کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!

اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…

6 days ago

منافقین کی صفات اور نفاق کا ظہور

مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…

7 days ago

اللہ کے اسماء وصفات کی معرفت

 خطبہ اول: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، وہ اکیلا اور بے نیاز ہے،…

1 week ago

چند جامع نصیحتیں

 خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو بقا و ابدیت میں منفرد ہے۔…

1 week ago

مہنگائی کیوں؟

قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…

1 week ago