حب الوطنی کے تعلق سے پائے جانے والے دو مشہور نظریات کیا ہیں؟ دونوں میں سے کونسا نظریہ صحیح ہے؟ وطن سے محبت ایمان ہے یا فطری جذبہ؟ کیا حب الوطنی سے شریعت نے روکا ہے؟ وطن سے محبت کب جائز اور کب ناجائز ہے؟ حب الوطنی کا معیار کیا ہو؟ کیا وطنیت کی بنیاد پر دوستی اور دشمنی رکھی جاسکتی ہے؟ کیا اپنے آپ کو "پاکستانی" کہنا امت کے تصور کے منافی ہے؟