احکام و مسائل

کیا عیدگاہ میں بلند آواز سے تکبیرات پڑھنا بدعت ہے؟

  • اجتماعی تکبیرات سے کیا مراد ہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  • کیا بآواز بلند عید گاہ میں تکبیرات پڑھنا درست ہے؟
  • عیدگاہ میں ایک شخص کا کھڑے ہو کر تکبیرات پڑھنا کس صورت میں جائز اور کب ناجائز ہے؟
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔

Recent Posts

اسباب اختیار کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!

اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…

2 days ago

منافقین کی صفات اور نفاق کا ظہور

مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…

2 days ago

مہنگائی کیوں؟

قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…

4 days ago

مہنگائی سے متعلق ہماری 3 غلط فہمیاں!؟

پیارے نبی کریم ﷺ کو اپنی امت کے بارے میں کس بات کا سب سے…

6 days ago

پیٹرول قیمت میں اضافہ! حکومت کو چھوڑیں عوام کی بات کریں!

کیا پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہی میٹر بدل لینا اور پمپ بند کر دینا دینداری…

6 days ago

قلبِ سلیم کی اہمیت

آخرت کی نجات کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہے، اور قرآن نے اسے…

1 week ago